دورہ افغانستان سے تجارت و سرمایہ کاری تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا، عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ افغانستان کے دورہ سے دونوں ملکوں کے مابین تجارت و سرمایہ کاری تعاون کے نئے دور کا آغاز ہو گا جس سے پاکستان کی افغانستان اور دوسرے ممالک … Continue reading دورہ افغانستان سے تجارت و سرمایہ کاری تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا، عبدالرزاق داؤد